نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آل سعود جلد ہی مالدیپ کا دورہ کرنے والے ہیں۔
ایم ڈی پی کے ممبر اور سابق وزیر خارجہ احمد نسیم نے کہا کہ حکومت نے یہ جاننا بھی ضروری نہیں سمجھا کہ لوگ اس فیصلے پر کیا سوچتے ہیں۔
ایم ڈی پی کے مطابق سعودی عرب مالدیپ میں 300 طلبہ کو وظیفہ فراہم کرتا ہے۔ یہاں کی 70 فیصد آبادی وہابی نظریات کی حامل ہے۔ & ...
آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آی ...
آلات اس پابندی میں شامل نہیں ہیں۔ ایئر لائنز نے کہا کہ الیکٹرانک ساز و سامان پر عائد پابندی سے نیویارک، شکاگو، ڈیٹرایٹ اور مونٹریال جانے والی اس کی پروازیں متاثر ہوں گی۔
ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ پابندی دس بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے درمیان میں بغیر کہیں رکے براہ راست امریکہ آنے والی پروازوں ...
آل سعود حکومت یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
سعودی عرب نے امریکہ اور بعض مغربی اور عرب ممالک کی حمایت سے یمن کے معزول صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے کے بہانے 26 مارچ 2015 سے یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف حملہ شروع کیا ہے جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق اور دسیوں ہزار ...
آل سعود حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والوں نے العواميہ میں شیعہ اکثریتی علاقے میں آل سعود کے فوجیوں کی فائرنگ کا ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، سعودی فوجیوں کے شیعہ شہریوں پر حملے میں آیت اللہ باقر النمر کے خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور آیت اللہ نمر کے بیٹے عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو ...
آل سعود کے جرائم میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔
نورزئی نے مزید کہا کہ ایسی صورت میں کہ جب امریکہ بہت سے اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں وہ ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں ک ...
آلات، ساز و سامان اور ہتھیار فروخت کرنے سے انکار نہیں کیا۔
سعودی عرب نے مارچ 2015 سے امریکہ کے اشارے پر یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں۔ سعودی عرب کے حملوں کے دوران گزشتہ دو سال میں یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔